شام میں سید٥ زینب اور سیدنا خالد ابن - TopicsExpress



          

شام میں سید٥ زینب اور سیدنا خالد ابن الولید کے مزارات پر حملے یقینا دلوں کو شکستہ کرنے کا سبب بنے ھیں ......لیکن اینٹ مٹی اور گارے کی دیواروں کو رونے والو شام میں بشار قصائی اور اسکے ظالم اتحادی ایک لاکھ معصوم شامی مسلمانوں کو خاک و خون میں نہلا چکے ھیں!!!!! لیکن شاید انسانی جان کی کوئی اھمیت نہ رھی......یہ کسی امت مسلمہ ھے یارب؟؟؟؟؟ جو معصوموں مرنے پر ایک لفظ نہیں نکالتی اور سمینٹ کی دیواروں کو نقصان پہنچنے پر کہرام مچا دیتی ھے!!!!! کاش کہ شامی جیتے جاگتے انسانوں کے بجائے کسی اور چیز سے بنےھوتے تو شاید انہیں بھی امت مسلمہ نامی مرحوم جسد خاکی یاد رکھتا......
Posted on: Tue, 23 Jul 2013 00:03:14 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015