شام کے متعلق نیوز اور پوسٹ پر بعض لوگ - TopicsExpress



          

شام کے متعلق نیوز اور پوسٹ پر بعض لوگ مجھ پر طرح طرح کے بہتان لگا رہے کہ ایڈمن شیعہ ہے فلاں ہے فلاں ہے ۔۔۔ ان لوگوں سے کے لئے عرض ہے کہ میں مسلمان ہوں ۔۔ مزید جاننا چاہتے ہیں میرے بارے میں تو میں سنی دیوبندی ہوں ، رائےونڈ تبلیغ کے ساتھ رہ چکا ہوں ، طارق جمیل اور ڈاکٹر ذاکر نائیک کو اکثر سنتا ہوں ۔۔لیکن میں اندھا نہیں ہوں۔۔ کیونکہ کے میں نے ان سب سے بہت کچھ سن رکھا ہے قیامت کے بارے ، اور جو جو روایتیں ہیں شام ، مصر، یمن ، عراق جنگوں کے بارے ۔۔۔ میں اسد کو ظالم انسان سمجھتا ہوں پر یہ کبھی نہیں چاہوں گا کہ امریکہ شام پر حملہ کرے یا قبضہ کرے ۔۔ لیکن اس بات کو میں رد بھی نہیں کر سکتا کیوں کہ میں اس کر یقین رکھتا ہوں جو ہمارے نبی ﷺ نے فرمایا ہے قیامت سے پہلے کے واقعات کے بارے میں ۔۔ شام پر عیسائی قبضہ کریں گے۔۔ میں چاہوں یا نہ چاہوں پر مخالف ضرور ہوں ۔۔اور شام جنگ کے بعد ہی غزہ ہند کے آثار بھی نمودار ہونگے ۔۔۔ اور یہ پیش گوئیاں میری نہیں ہیں ۔۔۔
Posted on: Sat, 31 Aug 2013 12:59:05 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015