۔۔۔۔۔☼₪◙» صبح اور شام کی دعائے - TopicsExpress



          

۔۔۔۔۔☼₪◙» صبح اور شام کی دعائے «◙₪☼۔۔۔۔۔ جامع ترمذی:جلد دوم:حدیث نمبر 1340 حضرت عثمان بن عفان کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص روزانہ صبح و شام تین تین مرتبہ یہ کلمات (دعا) پڑھے تو اسے کوئی چیز نقصان نہیں پہنچا سکتی بِسْمِ اللَّهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ تک (اللہ کے نام سے جس کے نام کے ساتھ آسمان و زمین کی کوئی چیز نقصان نہیں پہنچاسکتی اور وہ سننے والا اور جاننے والا ہے) راوی حدیث حضرت ابان کو فالج تھا چنانچہ جو شخص ان سے یہ حدیث سن رہا تھا تعجب سے ان کی طرف دیکھنے لگا۔ حضرت ابان نے فرمایا کیا دیکھتے ہو۔ حدیث اسی طرح میں نے تم سے بیان کی اور اس (فالج) کی وجہ یہ ہے کہ میں نے اس دن یہ دعائیں پڑھی تھی تاکہ اللہ تعالیٰ مجھ پر اپنی تقدیر پوری کر دے۔ Sayyidina Uthman ibn Affan (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said: Nothing can harm a person who makes this supplication in the morning of every day and in the evening of every day three times each; Deen e Islam دینِ اسلام
Posted on: Sun, 10 Nov 2013 13:40:00 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015