صوبے کے عوام لوڈشیڈنگ کے عذاب میں - TopicsExpress



          

صوبے کے عوام لوڈشیڈنگ کے عذاب میں مبتلا ہیں ایم پی ایز اپنی جیب یا پھر عوام چندہ کرکے ٹرانسفرمر مرمت کرارہے ہیں حالانکہ یہ واپڈا کی ذمہ داری ہے یہ مسئلہ گھمبیر اور پیچیدہ ہے صوبے کے عوام کو اس عذاب سے نجات دلانے کے لئے مشترکہ لائحہ عمل بنائیں گے
Posted on: Sat, 29 Jun 2013 09:16:47 +0000

Trending Topics



>

Recently Viewed Topics




© 2015