طالبان اور دہشت گرد کسی صورت مذاکرات - TopicsExpress



          

طالبان اور دہشت گرد کسی صورت مذاکرات کے مستحق نہیں ہیں انکا صرف واحد حل ہے اور وہ انکو مارنا ہے انکا جڑ سے خاتمہ کرنا ہوگا. مشرف میری نظر میں تمام الزامات سے بری از زماں ہے. شہید اعتزاز حسن اور شہید چودہری اسلم جیسے نڈر اور بہادر ملک کے اساسے ہیں جنکو بے دردی سے قتل کیا جا رہا ہے. میرا ان شہیدوں کو سرخ سلام مگر ہماری قوم کا المیہ یہ ہے کہ ان اساسوں کی قدر نہیں ہے. قدر صرف تب ہی کی جاتی ہے جب ان اساسوں کو ہم سے چھین لیا جاتا ہے. کب تک ہم ایسے جوانوں کو قربان کرتے رہیں گے جو ملک اور قوم کی خاطر اپنی جان کی بھی پرواہ نہیں کرتے؟؟؟ ترجمان وائس آف شہداہ : سید فیصل رضا عابدی Syed Faisal Raza Abidi One On One With Rizvan Azan On Dawn News Prog In Focus Date 18/01/2014
Posted on: Sat, 18 Jan 2014 21:22:29 +0000

Trending Topics



-TV-7pm-Antiques-Roadshow-Vintage-Salt-topic-10152499950440813">MONDAY July 21 on KEDT-TV 7pm Antiques Roadshow Vintage Salt

© 2015