عدالت کے حکم پر اے آر وائی کے خلاف - TopicsExpress



          

عدالت کے حکم پر اے آر وائی کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے لیکن اے آر وائی پورے دن سے شام غریباں کا اہتمام کیے ہوئے ہے۔ صبح شام قانون کا درس دینے والے چینل ایک مقدمہ تک برداشت نہیں کر سکتے۔ اگر مقدمہ درج ہوا ہے تو اس کا سامنا کرنا چاہیے نہ کہ آزادی صحافت کے نام پر عدلیہ اور انتظامیہ کو بلیک میل کرنا چاہیے
Posted on: Mon, 26 Aug 2013 16:47:55 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015