عمران فاروق کیس: برطانیہ نے پاکستان - TopicsExpress



          

عمران فاروق کیس: برطانیہ نے پاکستان سے دو ملزمان طلب کر لئے اسٹاف رپورٹ لندن: برطانوی حکام نے ایم کیوایم کے رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کیس میں دو ملزمان کے نام ظاہر کر دیئے۔ بی بی سی نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانوی پراسیکیوٹرز نے پاکستان سے ملزمان کی تلاش کی باضابطہ درخواست کردی ہے۔ برطانیہ کی کراؤن پراسیکیوشن سروس نے دو مشتبہ ملزمان کے نام ظاہر کرتے ہوئے پاکستان سے ان کی تلاش کی درخواست بھی کر دی ہے۔
Posted on: Thu, 30 Jan 2014 17:19:22 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015