غلط فیصلوں پے اور نا اہل حکومت یا - TopicsExpress



          

غلط فیصلوں پے اور نا اہل حکومت یا ادارے پے تنقید کرنا اچھا بات ہے تنقید کرنے سے ہی تو حکمرانوں کے اندر احساس پیدا ہوتا ہے کے وہ کیا غلط کر رہے ہیں. لیکن جناب اگر آپ کی تنقید صرف اسلئے ہے کے آپکا بلا نہیں جیتا اور ابھی بھی اسی ہٹ درہمی پے ڈٹے ہوے ہیں تو آپ غلط کر رہے ہیں. پاکستان سے مسائل حل کرنے میں اپنے حصہ کا رول ادا کریں خدارا پاکستانی بن جائے
Posted on: Wed, 03 Jul 2013 08:56:54 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015