لوگوں کی عقلوں پر مذھب کا پردہ بڑا گہرا ھے۔۔ایک چھوٹی سی بات نہین سمجھتے۔۔۔ مذھبی خدا اگر سب کچھ جانتا ھے تو اسے اپنے بنائے ہوئے انسانوں کا امتحان لینے کی کیا ضرورت؟؟ امتحان کا مطلب ھے لاعلمی، معلومات حاصل کرنا جو اللہ امتحان لیتا ھے وہ علم غایب سے نابلد ھے
Posted on: Sat, 23 Nov 2013 17:30:23 +0000
Trending Topics
Recently Viewed Topics
© 2015