مسلم لیگ نواز کی جانب سے الطاف کے بڑے - TopicsExpress



          

مسلم لیگ نواز کی جانب سے الطاف کے بڑے بھائی اور صدر پاکستان آصف علی زرداری کی شان میں گستاخی کرنے پر ایم کو ایم نے کراچی میں ایک بڑی ریلی نکالی اور نواز و شہباز کو خوب ذلیل کیا اور آج .... وہی ایم کیو ایم نواز شریف کے کارندوں کا استقبال کرتی ہے ... اور وجہ بنی وہی پرانی بیماری...اقتدار کی ہوس.... کسی نے ٹھیک ہی کہا ہے، دھوبی کا کتا نہ گھر کا نہ گھاٹ کا ....
Posted on: Fri, 26 Jul 2013 19:01:25 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015