مولانا فضل الرحمان کے ہوتے ہوئے - TopicsExpress



          

مولانا فضل الرحمان کے ہوتے ہوئے یہودیوں کو کسی ایجنٹ کی ضرورت نہیں‘مولانا کی ٹیم کا وہی حال کرینگے جو ہندوستان کی ٹیم کا کیا تھا،22 اگست کو ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف ایک مرتبہ پھر بھرپور کامیابی حاصل کریگی‘ ایک ماہ میں خیبر پختونخوامیں نئے پاکستان کی جھلک نظر آئیگی‘ عوام اپنے سکولز ،کالجز ،ہسپتال خود چلائیں گے کسی کام کیلئے کسی ارکان اسمبلی کے پاس نہیں جانا پڑیگا‘ امپائروں نے عام انتخابات میں انصاف نہیں کیا تحریک انصاف پھر بھی خیبر پختونخوا میں جیت گئی، آئندہ اگر امپائر انصاف نہ بھی کریں تو تحریک انصاف پورے ملک میں جیت کر دکھائے گی، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا لکی مروت میں بڑے انتخابی جلسہ سے خطاب ، عمران خان کی مولانا فضل الرحمن پر کڑی تنقید ‘ جلسہ گاہ ڈیزل‘ ڈیزل کے نعروں سے گونجتی رہی go.urdupoint/3pzw42 #pakistan #اردو
Posted on: Sat, 17 Aug 2013 11:11:04 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015