"مہاتر محمد نے جب ملائیشیا میں دنیا - TopicsExpress



          

"مہاتر محمد نے جب ملائیشیا میں دنیا کی سب سے بلند و بالا عمارت تعمیر کرنا چاہی تو اس پر اعتراضات اٹھے۔بہت سے لوگوں کے نزدیک یہ نمائش کا کلچر ہے جو اس وقت ملائیشیا کے لیے ساز گار نہیں۔ایسی عمارتوں پر بڑی سرمایہ کاری کرنے کے بجائے ملک میں سماجی واقتصادی ڈھانچے کو عام آدمی کی سطح پر مضبوط کرنے کو ترجیح دی جائے۔مہاتر محمد اس کے قائل نہیں ہوئے۔میرا خیال ہے کہ پاکستان کو بھی ان خطوط پر سوچنا ہے۔بلٹ ٹرین ہماری ترجیح ہونی چاہیے یا پھر ایسے اقتصادی ڈھانچے کی تشکیل جس میں عام آدمی کے لیے انصاف ہو؟" dunya.pk/index.php/author/khursheed-nadeem/2013-06-22/3344/37420860#.Ucaz9Ts3BJQ KhurshidNadeem# #ImranKhan , #PTI, #Vision , #Leadership
Posted on: Sun, 23 Jun 2013 09:45:09 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015