میرےعلم میں آیاہےکہ خیبرپختونخوا کے - TopicsExpress



          

میرےعلم میں آیاہےکہ خیبرپختونخوا کے کچھ وزراکرپشن کررہے ہیں، عمران خان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا وزرا کیخلاف فوری تحقیقات کرکے کارروائی کریں، عمران خان کرپشن کےخاتمے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، چیرمین تحریک انصاف عمران خان تحریک انصاف کو خیبرپختونخوا میں کرپشن کے خاتمے کا مینڈیٹ ملا ہے، عمران خان قوم کے 8ارب روپے پہلے ہی سوئس اکاؤنٹس میں کرپشن کی نذر ہوچکے ہیں، عمران خان کرپشن کیسز؛سمجھوتے پرمزید4 ارب روپے بطور جرمانہ ادا کرنے پڑیں گے،عمران خان تحریک انصاف کسی سطح پرکرپشن برداشت نہیں کرے گی، عمران خان جو بھی کرپشن میں ملوث ہوا اس کے خلاف کارروائی کریں گے، عمران خان angie-
Posted on: Fri, 08 Nov 2013 12:56:24 +0000

Trending Topics




© 2015