میں ان لوگوں میں سے ہوں جن کا خیال ہے - TopicsExpress



          

میں ان لوگوں میں سے ہوں جن کا خیال ہے کہ میڈیا میں بہت سی کالی بھیڑیں ہیں - آپ بھی اگر میڈیا کو تھوڑا سا مشاہدہ کریں تو بہت بڑے بڑے نام آپ کے سامنے کھل کر آ جائیں گیا اور پھر آپ ان کا چہرہ بھی نہیں دیکھنا چاہیں گے - اس کی ایک بڑی مثال یہ ہے کہ امریکا کے صدر اوباما نے جب اعلان کیا کہ پاکستانی میڈیا میں ٥٠ ملین ڈالر تقسیم کریں گے تو پاکستانی میڈیا میں ایک بھی چینل ایسا نہیں تھا جس نے کہا ہو کہ ہم یہ رقم نہیں لیں گے - اسی طرح کم از کم تین چینل ایسے ہیں جن کے امریکا میں موجود دفاتر کا سارا خرچہ امریکا برداشت کرتا ہے یہاں تک کہ وہاں موجود سٹاف کی تنخوا ئیں بھی امریکا ہی دیتا ہے - پاکستانی اخبار تیزی سے زرد صحافت کے علمبردار بنتی جا رہے ہیں
Posted on: Mon, 08 Jul 2013 23:54:46 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015