میں مانتا ہوں پارٹی الیکشن میں چند - TopicsExpress



          

میں مانتا ہوں پارٹی الیکشن میں چند جگہ دھاندلی ہوئی اور کچھ ایسے لوگ بھی منتخب ہوئے جن کو نہیں ہونا چاہیے تھا - ہم ان غلطیوں سے سیکھیں گے اور آئندہ ایسے انتخاب کروائیں گے جو سب پارٹیوں کے لیے مثال ہوں - خیبر پختوں خواہ کو ایسا صوبہ بنائیں گے جس کی باقی صوبے تقلید کریں - ایسا قانون لا رہے ہیں کہ اگر محکمے نے چند دنوں میں شہری کا کام نہیں کیا تو محکمے کو جرمانہ ہو گا اور اگر جلد کر دیا تو محکمے کو بونس ملے گا - محکمے میں کرپشن کی نشاندہی کرنے والے کو بھی انعام دیا جائے گا - عمران خان tune.pk/video/116780/Imran-Khan-Full-Speech-at-PTI-Political-Convention-Islamabad
Posted on: Sun, 30 Jun 2013 15:47:04 +0000

Trending Topics



30px;">
7116114637171 Robert Mathis 2007 Score NFL Card #225 l19mmg32.

Recently Viewed Topics




© 2015