میں نے قرآن پڑھنے کی بہت کوشش کی - TopicsExpress



          

میں نے قرآن پڑھنے کی بہت کوشش کی اور کامیاب بھی ہو گیا لیکن پورے قرآن میں سے مجھے لفظ شیعہ،سنی،وہابی،بریلیوی نہ ملا۔۔مجھے بس لفظ مسلمان ملا مسلم ملا۔ لہذا سب مل جل کر رہیں سب مسلمان ہیں سب کلہ گو مسلمان ہیں۔ اس طرح کے الفاظ پڑھنے میں بہت خوبصورت لگتے ہیں لیکن حقیقت کچھ اور ہے۔۔۔۔۔۔۔صرف کلمہ پڑھنے سے مسلمان ہونے لگتے تو منافقوں کے سردار عبداللہ بن ابی نے تو مسجد نبوی میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے پہلی صف میں نمازیں بھی پڑھی تھیں یہ کلمے سے بھی بڑی سعادت تھی ۔ ۔ ایک طرف حال یہ تھا کہ ہر جمعہ کو جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم خطبہ ارشاد فرمانے کے لیے بیٹھتے تو عبد اللہ بن ابی اٹھ کر کہتا کہ ” حضرات، یہ اللہ کے رسول آپ کے درمیان موجود ہیں جن کی ذات سے اللہ نے آپ کو عزت اور شرف بخشا ہے، لہٰذا آپ ان کی تائید کریں اور جو کچھ یہ فرماتے ہیں اسے غور سے سنیں اور ان کی اطاعت کریں۔ لیکن وہ دل میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا بغض رکھتا تھا اور صحابہ کرام سے نفرت کرتا تھا لہذا مردود کہلایا۔۔۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا کرتہ مبارک عبداللہ بن ابی کو بطور کفن پہنایا۔۔۔۔اس کا جنازہ بھی پڑھایا اسے قبر میں اتارنے کے بعد اس کے حق میں دعا بھی کی لیکن اللہ پاک نے اس مردود عبداللہ بن ابی کو معاف نہ کیا۔۔۔ بلکہ سورة توبہ میں آیات نازل فرما دیں تو ان کے لیے بخشش مانگ یا نہ مانگ، اگر تو ان کے لیے ستر دفعہ بھی بخشش مانگے گا تو بھی الله انہیں ہر گز نہیں بخشے گا۔ یہ اس لیے کہ انہوں نے الله اور اس کے رسول صلی الله علیہ وسلم سے کفر کیا اور الله نافرمانوں کو راستہ نہیں دکھاتا۔“ کیوں کہ اس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کو تکلیف دی۔۔۔۔لہذا وہ منافقوں کا سردار کہلایا مر گیا مردود ہو گیا جہنم واصل ہو گیا اب جو لوگ صحابہ کرام کو گالیاں دیتے ہیں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت وناموس بی بی عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو معاذ اللہ زانی کہتے ہیں اور پھر خود کو مسلمان کہیں ۔مومن کہیں ۔یا جنتی کہیں کیا فرق پڑتا ہے ۔۔حیقت تو مرنے کے بعد پتا چلے گی کہ ان کے نصیب میں جنت ہے یا جس عبداللہ بن ابی کے نقش قدم پر چل رہے ہیں جنہم میں اس کا ساتھ ان کا نصیب ہے۔ لعنة اللہ علیہ المنافقین۔۔۔۔لعنة اللہ علی الظالمین
Posted on: Tue, 19 Nov 2013 12:51:46 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015