نسٹ میں طالبات پرجینز کی پتلون اور - TopicsExpress



          

نسٹ میں طالبات پرجینز کی پتلون اور چست لباس پہننے پر پابندی ، دوپٹہ لازمی - خلاف ورزی کرنے والی طالبات پر ایک ہزار اور پانچ سو تک کے جرمانے - نسٹ کے اس فیصلے پر آپ کی کیا رائے ہیں - سوشل میڈیا پر کچھ لوگ اسے نسٹ میں طالبانائزیشن قرار دے رہے ہیں - اپ اس کے بارے میں کیا کہتے ہیں ؟
Posted on: Fri, 27 Sep 2013 20:45:09 +0000

Trending Topics



v>

Recently Viewed Topics




© 2015