نوشہرہ: عالمہ دین حاملہ خاتون کو - TopicsExpress



          

نوشہرہ: عالمہ دین حاملہ خاتون کو شوہر نے پٹرول چھڑک کر زندہ جلا دیا نوشہرہ (آن لائن) اکوڑہ خٹک میں عالمہ دین حاملہ خاتون پر بدبخت شوہر نی پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ خاتون ہسپتال میں موت وحیات کی کشمکش میں مبتلا ہونی کی بعد دم توڑ گئی۔ مرنی سی قبل جلی ہوئی بچی کو جنم دیا۔ جلی ہوئی ماں کو نوزائیدہ جلی ہوئی بچی کی پہلو میں سپرد خاک کردیا گیا۔ ٹیکسلا پولیس نی شوہر کو گرفتار کرکی پہاڑی پورہ پولیس کی حوالی کردیا۔ اکوڑہ خٹک کی رہائشی عالمہ دین اورحافظہ قرآن 17 سالہ خاتون شہنازکی شادی ایک سال قبل ٹل کی رہائشی نوجوان کی ساتھ انجام پائی تھی۔ مقتولہ کی بھائی امان اﷲ کی مطابق میری بہن شہناز نی اپنی شوہر اور سسر کو شکایت کی کہ گھر میں غیر مردوں کا آنا جانا رہتا ہی۔ میں عالمہ دین اور باپردہ خاتون ہوں اور غیر مردوں کا گھر میں آنا جانا بند کیا جائی جس پر شوہر نی پٹرول ڈال کرآگ لگا دی۔ مرنی سی قبل والدین اور بھائیوں کو بتایا کہ مجھی مرنی سی ڈر نہیں لگتا لیکن مجھی افسوس رہی گا کہ میرا بال بھی دنیا میں کسی نی نہیں دیکھا۔ لیکن ہسپتال میں ڈاکٹروں کی سامنی بی پردہ ہوگئی ہوں۔ اور یہ غم دنیا سی لیکر جارہی ہوں۔
Posted on: Mon, 02 Dec 2013 10:23:51 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015