وفاقی کابینہ میں معاہدے کی منظوری - TopicsExpress



          

وفاقی کابینہ میں معاہدے کی منظوری عافیہ صدیقی کی واپسی ممکن صدارتی معافی مل سکے گی امریکہ کو بتانا پڑے گا کہ کس قانون کے تحت سزا معاف کی ، قیدی کا ملک جانے پر راضی ہونا بھی ضروری ہے ، معاہدے کی کاپی دنیا نے حاصل کر لی وفاقی کابینہ نے امریکہ سے بات چیت کے لیے 4 رکنی کمیٹی قائم کر دی ، چین ، آذر بائیجان سمیت 5 ممالک کے ساتھ حوالگی مجرمان معاہدوں کی منظوری e.dunya.pk/news/2013/August/2013-08-29/ISL/detail_img/x565024_14215184.jpg.pagespeed.ic.8WxlCF_2Bb.jpg
Posted on: Thu, 29 Aug 2013 03:40:12 +0000

Recently Viewed Topics




© 2015