وہ وقت گزرگیا جب فارن پالیسی ٹیلی - TopicsExpress



          

وہ وقت گزرگیا جب فارن پالیسی ٹیلی فون کالز پر بناکرتی تھی، وزیراعظم پاکستان کو داخلی اور خارجی چیلنجز کا سامنا ہے ، وزیراعظم نوازشریف حکومت دہشت گردی اور خون ریزی کا خاتمہ چاہتی ہے، وزیراعظم نوازشریف ڈرون حملے ملکی سلامتی اور بین الاقوامی قوانین کے خلاف ہیں، وزیراعظم نوازشریف اےپی سی میں فیصلہ کیا گیا تھاامن کو ایک موقع دیا جائے، وزیراعظم نوازشریف پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارتیں بہترین صلاحیتوں کا ثبوت ہیں، وزیراعظم نوازشریف قدرتی آفات میں پاک فوج نے ہمیشہ سول انتظامیہ کی مدد کی ، وزیراعظم نوازشریف خبر | نئی بات
Posted on: Mon, 04 Nov 2013 10:14:36 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015