ٹیکس چور، قرض خور اور کرپشن کے - TopicsExpress



          

ٹیکس چور، قرض خور اور کرپشن کے علمبردار لوگوں کی بھاری اکثریت جو اسمبلیوں میں بیٹھی ہے کیا ایسی پالیسیاں بنانے کی اہل ہے کہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قیمت کو مستحکم بنایا جائے ، ان لوگوں کی ترجیح اقتدار، کاروبار اور لوٹ مار ہے اور اپنی اہلیت کے مطابق یہ کلرک بننے کے قابل نہیں ـ ایسے لوگوں کی اکثریت کو اسمبلی میں جمہوریت نہیں پہنچاتی بلکہ کرپٹ اور غیر جمہوری انتحابی نظام پہنچاتا ہے. Pakistan Armed Forces Lovers Pakistan Armed Forces Spy Master of Pakistan Pak Army
Posted on: Wed, 25 Sep 2013 11:54:10 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015