پاک آرمی کی دن رات کی ان تھک محنت سے ماشا الله وزیرستان ایسا ہو گیا ہے کے ایسا کام پچھلے ٦٥ سال میں بھی کسی نے نہیں کیا تھا روڈ ، اسکول ،کالج کیڈٹ کالج پارک ہتا ہر وو سہولت جو پاکستان کے دوسرے شہروں میں ہے وہ وزیرستان میں دی گی ہے وزیرستان کے لوگوں کو اپنی آرمی پے فخر ہے سلام پاک آرمی دوستوں سے بھی shere کریں یہ ہمارا وزیرستان ہے Khan...
Posted on: Sat, 13 Jul 2013 00:44:32 +0000
Trending Topics
Recently Viewed Topics
© 2015