پاکستان نے قیام کے محض آٹھ برس بعد - TopicsExpress



          

پاکستان نے قیام کے محض آٹھ برس بعد امریکی قیادت میں سینٹو جیسی تنظیم میں شمولیت انیس سو پچپن میں کمیونزم کو محدود رکھنے کے نام پر اختیار کر لی۔ اس کے چند سال بعد ہی سرد جنگ کی وجہ سے امریکی یو ٹو جاسوس طیارے پشاور کے قریب بڈھ بیر فوجی اڈے سے پروازیں بھرنے لگے۔ بعد میں افغانستان میں روسی مداخلت کے نتیجے میں پاکستان اور امریکہ نے مل کر سویت یونین کی وہ حالت bbc.co.uk/urdu/pakistan/2012/09/120910_pak_russia_analysis_tim.shtml
Posted on: Wed, 28 Aug 2013 18:51:39 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015