پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں گیس کے - TopicsExpress



          

پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں گیس کے بحران سے نمٹنے، کارخانے اور فیکٹریاں چلانے کے لئے ترکی کے ایک بڑے ادارے سے معاہدہ کر لیا۔ اڑھائی ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے ساتھ ترکی کا ادارہ پنجاب بھر میں پائپ لائن بچھانے کے ساتھ صنعتی عمل کی بحالی کیلئے اپنا کردار ادا کرے گا۔
Posted on: Sun, 30 Jun 2013 09:17:07 +0000

Trending Topics




© 2015