پی آئی اے سمیت بیمار اداروں کو - TopicsExpress



          

پی آئی اے سمیت بیمار اداروں کو سدھارنے کیلئے وفاقی کابینہ کا غیر معمولی اجلاس، ملائیشین وزیر نے کابینہ کو معاشی بیماریوں کےمہاتیر طریقہ علاج پر بریفنگ دی۔ملائیشین نسخہ سب سے پہلے پی آئی اے پر آزمانے پر غور نواز شریف نے مہاتیر نسخہ کو بے حد پسند کیا ، انہوں نےپی آئی اے کا علاج مہاتیر ٹیکے سے کرنے کا حکم دیا ہے۔اگر یہ نسخہ کامیاب رہا تو اسے دوسرے اداروں پر بھی آزمایا جائے گا۔ پی آئی اے کی پرائیویٹائزیشن کیا مہاتیر پلان کا حصہ ہے؟ siasat.pk/forum/showthread.php?208027-Government-ready-to-use-Mahathir-plan-to-revitalize-the-Pakistan-International-Airlines
Posted on: Sun, 15 Sep 2013 13:40:48 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015