پیدائش ایک نہیں دو جنم ہوتے ہیں ایک - TopicsExpress



          

پیدائش ایک نہیں دو جنم ہوتے ہیں ایک انسانی جسم بیک وقت 45 یونٹ تک درد برداشت کر سکتا ہے. پر اپنی تخلیق کو جنم دیتے وقت ایک ماں 57 یونٹ تک درد برداشت کرتی ہے.یہ ایسے ہی ہے جسے ایک وقت میں 20 ہڈیاں ٹوٹ جائیں سلام ھے ماؤں پر کہتے ہیں وقت پیدائش ایک نہیں دو جنم ہوتے ہیں.. ایک بچے کا... اور ایک ماں کا اپنی ماؤں سے پیار کریں..کہ خدا لازوال کی یہ نعمت بار بار نہیں ملتی..GHOUSIA COMMITTE KARACHI PAKISTAN
Posted on: Sat, 21 Sep 2013 05:40:23 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015