چوہدری نسوار کہتا ہے کہ سکندر کو اُس - TopicsExpress



          

چوہدری نسوار کہتا ہے کہ سکندر کو اُس کے بچوں کے سامنے نہیں مارنا چاہتے تھے. پہلے تو گنجی کھُسری یہ بتائے کہ اگر اس کو سکندر کو بچوں کے سامنے جان سے مارنے کا ارادہ نہیں تھا تو یہ لوگ جو پچیس سال سے حکومت میں ہیں ان کے پاس بے ہوش کرنے والی بھی انجکشن نما گولیاں نہیں تھی کہ جس کو فائر کرنے کے چند سیکنڈ میں انسان بے ہوش ہوجاتا ہے. فضول قسم کے منصوبوں پر پیسا ضائع کرنے والے یہ بتائیں کہ جب فیصل آباد میں لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کرنے والوں کے گھروں پر پولیس نے حملہ کیا تھا دروازے توڑ کر تب تو بچوں کے سامنے باپ کیا ماں کو بھی مارا تھا انہوں نے اور سب کو دھویا. تب کہاں تھا یہ گنجی حاتم تائی کا سالا مسٹر بین جو اب بہانے بناتا ہے اپنی ناکامی چھپانے کیلئے کہ بچوں کے سامنے باپ نہیں مار سکتے تھے، مگر دروازے توڑ کر گھروں میں گُھس کر ضرور عوام کو مارسکتے ہو بے غیرتو ن لیگیو. باکسر بھائی
Posted on: Sat, 17 Aug 2013 02:58:29 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015