ڈیرہ غازی خان میں وزیر اعلی پنجاب نے - TopicsExpress



          

ڈیرہ غازی خان میں وزیر اعلی پنجاب نے ایک ڈھکوسلی ماری کہ سرائیکی عوام نے سرائیکی صو بے کے نا ٹک کو مسترد کر دیا ھے میاں صاھب اگر آپ سرائیکی صو بہ تحریک کو ناٹک کہ رھے ہیں تو سرائیکی وسیب میں ایک ریفرنڈم کر واکر دیکھ لیں انشااللہ آپکو پتا چل جائے، کہ سرائیکی عوام سرائیکی صو بے کے حق میں ہیں اور سرائیکی صو بہ چا ھتے ہیں ،، بس آپ ہمت کریں
Posted on: Thu, 20 Jun 2013 07:15:31 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015