کل فیصلے کا دن ہے میڈیا کی غداری کے - TopicsExpress



          

کل فیصلے کا دن ہے میڈیا کی غداری کے ثبوت افتخار چودھری کی عدالت میں پیش کیے جائیںگے !!!!!!!!! افتخار چودھری کو اچھی طرح جان لینے کے بعد اس بات میں کسی کو کوئی شبہ نہیں ہونا چاہئے کہ وہ کل کوئی ایسا حکم جاری کریں گے جس سے میڈیا کو ذرا بھی تکلیف نہ پہنچ سکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن سوال یہ ہے کہ قانون کی تشریح کا حق رکھنے والا یہ کرپٹ جج کونسا قانونی راستہ اختیار کر سکتا ہے اپنے ساتھیوں کو بچانے کے لیے ؟؟ کچھ ممکنہ صورتیں یہ ہو سکتی ہیں ۔۔۔۔۔۔!! شہادتیں ناکافی ہیں ۔۔۔۔۔۔!!! ثابت کیا جائے کہ یہ پروگرام پاکستان کو نقصان پہنچا رہے ہیں ۔۔!!! کیا پاکستانی ٹی وی چینلز میں بیرونی"سرمایہ کاری " غیر قانونی ہے جبکہ یہ سرمایہ کاری پاکستان کا " پسندیدہ ترین ملک " کر رہا ہو۔۔۔۔۔۔۔!! یہ پروگرام کیسے نظریہ پاکستان پر حملہ آور ہیں ثابت کریں !! لیکن اگر یہ تین پروگرام بند کر دئیے جائیں تب عوام کو یہ سوال ضرور کرنا چاہئے کہ کیوں بند کیے گئے اگر غلط تھے تو جرم ہوا ہے ۔۔۔۔۔۔ مجرم کون ہے ؟؟ مجرم کو کیا سزا ملی گی ۔۔۔۔۔؟؟ پروگرام بند کرنے کا قانونی طریقہ یہی ہے کہ صرف نام تبدیل کر دیں اور وہی کچھ کرتے رہیں کسی اور نام سے تاقتکہ کہ پھر کوئی سالوں بعد اس پر اعتراض کرے !!! یہ میری چولیں ہیں کیونکہ میں قانون نہیں جانتا ۔۔۔۔۔۔۔!! میں صرف ایک بات جانتا ہوں کہ آج تک اس شخص کی عدالت سے کسی کرپٹ ، دہشت گرد یا غدار کو سزا نہیں ملی نہ آگے مل سکے گی ۔۔۔۔۔۔ !! اسلئے آپ کے خیال میں افتخار چودھری کونسا طریقہ اختیار کرے گا؟؟
Posted on: Mon, 15 Jul 2013 19:05:39 +0000

Trending Topics



style="margin-left:0px; min-height:30px;"> Doug is in intensive care and in good hands the surgery went well
Δείτε τη συνέντευξη της κυρίας
er High End
Josh Turner - Your Man -
iv class="stbody" style="min-height:30px;">
TSgt (13E6) Selects NAME AFSC LINE-NR AARON MARKITA CAMB 1N2X1C
Narratives, Actual, Reality : Prior to elections-2013 PMLN is

Recently Viewed Topics




© 2015