کیا آپ کو معلوم ہے؟؟ پوری دنیا میں - TopicsExpress



          

کیا آپ کو معلوم ہے؟؟ پوری دنیا میں ایک وقت میں سب سے زیادہ اذان پاکستان میں دی جاتی ہے۔۔۔۔ پوری دنیا میں سب سے زیادہ نمازی پاکستان میں ہیں۔۔۔۔۔ سب سے زیادہ دین کے علماء پاکستان میں ہیں۔۔۔۔۔ ساری امت مسلمہ کے 50 فیصد ذکوٰۃ دینے والے پاکستانی ہیں۔۔۔۔۔ یو این کی رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ چیریٹی امریکن کرتے ہیں پھر اسکے بعد پاکستان کا نمبر ہے۔۔۔۔ ایک وقت میں قرآن کے سب سے زیادہ حفاظ پوری دنیا میں پاکستان میں ہیں۔۔۔۔۔ سبحان اللہ پوری دنیا میں سب سے زیادہ حجاج پہلے انڈونیشیا ھے تھے اب پاکستان کے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ ساری دنیا میں سب سے زیادہ پاکستانی اللہ کے راستے میں نکلتے ہیں اور سب سے زیادہ جانیں اللہ کے راستے میں بھی پاکستانی دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ اللہ کے رازوں میں سے ایک راز ہے یہ ملک، اور امت مسلمہ کی بقا ہے یہ ملک۔۔۔۔۔ اللہ نے جس مقصد کے لئے بنایا ہے اس ملک کو وہ پورا ہو کر رہے گا۔۔۔۔۔ اور جو لوگ اسکی تعمیر و ترقی کے لئے کام کریں گے اور اس میں اسلام کا بول بالا کرنے کے لئے کام کریں گے دنیا اور آخرت کی کامیابی انکا مقدر ہو گی۔۔۔۔ آئیے سب مل کر عہد کریں کہ ہم اسلام اور پاکستان کی "مضبوطی اور بقا کے لیئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ ♥♥ انشاء اللہ ♥♥ Like Our Page:- United People Of Pakistan ◄◄◄ facebook/UnitedPeopleOfPakistan ◄◄◄
Posted on: Sun, 04 Aug 2013 15:03:14 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015