کیا اصف على زرداری پاکستانی نہیں - TopicsExpress



          

کیا اصف على زرداری پاکستانی نہیں ...؟؟؟ کیا زرداری اسمبلی کا منتخب ممبر نہیں تہا ...؟؟؟ کیا زرداری کسی کیس میں سزا یافتہ ہے ...؟؟؟ کیا زرداری گیارہ سال تک مخالفین کی جیلوں میں بغیر کسی عدالتی سزا کے قید نہیں رہا ...؟؟؟ کیا زرداری کو کسی نے کرپشن کرتے ہوے دیکھا ...؟؟؟ کیا زرداری پر الزامات لگانے والوں نے اسے کرپشن اور لوٹ مار کرتے اپنی انکھوں سے دیکھا ...؟؟؟ کیا زرداری پر الزامات لگانے والوں کے پاس کوئ ثبوت ہے ...؟؟؟ کیا زرداری پر الزامات کے ثبوت عدالتوں میں پیش کیے گیے...؟؟؟ کیا زرداری کی گیارہ سالوں کی قید میں کوئی الزام سچ ثابت ہوا ...؟؟؟ کیا کسی عدالت میں زرداری پر کرپشن ثابت ہوی ہے ...؟؟؟ کیا کسی عدالت نے زرداری کو مجرم ثابت کیا ...؟؟؟ کیا عدالتوں نے زرداری کو کوئ سزا دی ہے ...؟؟؟ کیا زرداری پر عدالتوں نے کوئ پابندی لگائی تہی ...؟؟؟ کیا زرداری نے رات کے اندھیرے میں اقتدار پر قبضہ کیا تہا ...؟؟؟ کیا زرداری ٹینک پر چڑھ کر قصر صدارت تک پہنچا تہا ...؟؟؟ کیا زرداری نے کسی کا حق مارا تہا ...؟؟؟ کیا زرداری کسی کے خلاف سازش کر کے صدر بنا تہا ...؟؟؟ کیا کسی نے شکایت کی کہ زرداری نے اس کے ساتھ فراڈ اور بےایمانی کی ہے ...؟؟؟ کیا زرداری نے کسی کو دھوکہ دیا تہا ...؟؟؟ کیا زرداری کسی دھاندلی سے صدر بنا تہا ...؟؟؟ کیا زرداری کسی غیر ملکی طاقت کے بل پوتے اقتدار تک پہنچا تہا ...؟؟؟ کیا زرداری ISI سے رقوم لے کر حکومت بنانے میں کامیاب ہوا تہا ...؟؟؟ کیا زرداری ڈیکٹیٹر کا ساتھ دے کر اقتدار تک پہنچا تہا ...؟؟؟ کیا زرداری کو اسمبلی میں عوام کے منتخب نمائیندوں نے صدر منتخب نہیں کیا تہا ...؟؟؟ کیا ن لیگ نے زرداری کے خلاف اپنا امیدوار نامزد نہیں کیا تہا...؟؟؟ کیا زرداری نے اکثریت سے صدارتی انتخاب نہیں جیتا تہا ...؟؟؟ کیا زرداری نے آئینی اور قانونی طور پر صدارت کا حلف نہیں لیا تہا ...؟؟؟ کیا زرداری کا انتخابات سے بائیکاٹ کرنے سے پاکستان میں جمہوریت بحال ہونی تہی ... ؟؟؟ کیا زرداری کے انتخابات میں حصہ نہ لینے سے عدلیہ بحال ہونی تہی ...؟؟؟ کیا زرداری کیوجہ سے ن لیگ اسمبلیوں تک نہیں پہنچی جبکہ نواز شریف انتخابات کا بائیکاٹ کا وعدہ کر چکا تہا ...؟؟؟ کیا مشرف کی شہید بی بی کو قتل کروانے کی سازش کا مقصد انتخابات کو ملتوی کروانا نہیں تہا ...؟؟؟ کیا انتخابات ملتوی کرنے کی صورت میں مشرف کے اقتدار کو طول دینا نہیں تہا ...؟؟؟ کیا عمران خان انتخابات کا بائیکاٹ کروانے کی سازش میں پیش پیش نہیں تہا ...؟؟؟ کیا انتخابات ملتوی ہونے کی صورت میں مشرف آئینی طور پر نئ حکومت کو نامزد کرنے کا پابند نہیں تہا ...؟؟؟ کیا اس دفعہ عمران خان کو مشرف نے نئی نامزد حکومت میں وزیراعظم نامزد نہیں کر دینا تہا ...؟؟؟ کیا زرداری نے مشرف اور عمران خان کی گھناونی سازش کو ناکام نہیں بنا دیا تہا ...؟؟؟ کیا انتخابات کے علاوہ زرداری کے سامنے مشرف کو نکالنے کا کوئ اور راستہ تہا ...؟؟؟ کیا زرداری نے خوش اسلوبی سے مشرف کو بال کی طرح نکال باہر نہیں کیا تہا ...؟؟؟ کیا زرداری کے جمہوری احسان کے بغیر عدلیہ ازاد ہو سکتی تہی ...؟؟؟ کیا زرداری کے جمہوری احسان کے بغیر افتخار چودھری دن کی روشنی دیکھ سکتا تہا...؟؟؟ کیا زرداری کے جمہوری احسان کے بغیر نظر بند ججوں کو رہائی ملنی تہی ..؟؟؟ کیا زرداری کے جمہوری احسان کے بغیر ان اف سی ایوارڈ منظور ہونا تہا ...؟؟؟ کیا زرداری کے جمہوری احسان کے بغیر خیبر پختوں خواہ اور گلگت بلبستان کو پہچان ملنی تہی ...؟؟؟ کیا زرداری کے جمہوری احسان کے بغیر سوات مالاکنڈ سے دہشتگردوں کو نکال باہر کیا جا سکتا تہا ...؟؟؟؟ کیا زرداری کے جمہوری احسان کے بغیر دہشتگردوں کے خلاف پاک فوج اپریشن کر سکتی تہی ...؟؟؟ کیا زرداری کے جمہوری احسان کے بغیر آئینی ترامیم ہو سکتی تہی ..؟؟؟ کیا زرداری کے جمہوری احسان کے بغیر آئین کو ڈیکٹیٹروں کے گند سے پاک کیا جاسکتا تہا ..؟؟؟ کیا زرداری کے جمہوری احسان کے بغیر آئینی حقوق بحال ہو سکتے تہے ... ؟؟؟ کیا زرداری کے جمہوری احسان کے بغیر جمہوریت پانچ سال مکمل کر سکتی تہی ...؟؟؟ کیا زرداری کے جمہوری احسان کے بغیر میڈیا آزاد ہوسکتا تہا ...؟؟؟ کیا زرداری کے جمہوری احسان کے بغیر ازاد میڈیا کی اواز سنائی دے سکتی تہی ...؟؟؟ کیا زرداری کے جمہوری احسان کے بغیر زرداری کا میڈیا ٹرائل ہوسکتا تہا ...؟؟؟ کیا زرداری کے جمہوری احسان کے بغیر جلسے جلوسوں میں زرداری پر پہر الزامات لگانا ممکن تہا ...؟؟؟ کیا زرداری کے جمہوری احسان کے بغیر زرداری کی کيریکٹر اسیسینیشن ہوسکتی تہی ...؟؟؟ کیا زرداری کے جمہوری احسان کے بغیر نئے انتخابات کا انعقاد ہوسکتا تہا ...؟؟؟ کیا زرداری کے جمہوری احسان کے بغیر اج کل کے جلسے جلوس کرنا ممکن تہا ..؟؟؟ کیا زرداری کے جمہوری احسان کے بغیر ازادانہ اور منصافانہ انتخابات کا تصور ممکن تہا ...؟؟؟ کیا زرداری کے جمہوری احسان کے بغیر نواز شریف تیسری بار وزیراعظم کا انتخاب لڑ سکتا ہے ...؟؟؟ کیا زرداری کے جمہوری احسان کے بغیر عمران خان اليكشن اور سونامى بلا بلے کی بات کر سکتا ہے ...؟؟؟ اب ان سارے احسان فراموشوں کو صدر آصف على زردارى سے جلن اور تکلیف ہورہی ہے .. تو ہونے دو ... کیونکہ .... ایک زرداری سب پر بھاری Special thanxx to Yar Yyal ( for this post ) ...
Posted on: Sat, 27 Jul 2013 17:06:57 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015