کیا میاں محمد نواز شریف صاحب کو بھی - TopicsExpress



          

کیا میاں محمد نواز شریف صاحب کو بھی مصر کے معاملات کے بارے میں کوئی ٹھوس اور مضبوط بیان دینا چاہیئے ؟؟؟ اپنی رائے سے ہمیں آگاہ کریں ۔ ۔ ۔ ہماری رائے یہ ہے کہ پاکستان ایک اسلامی سلطنت ہے اور دنیا میں کہیں بھی مسلمانوں پر ظلم ہو تو وہ پاکستان کا نہیں بلکہ عالم اسلام کا معاملہ ہے جس پر تمام مسلمان ملکوں کے سربراہوں کو پر زور اور پرتشدد انداز میں آگے بڑھنا چاہیئے ۔ ۔ ۔ از ؛ مینیجر
Posted on: Tue, 20 Aug 2013 15:27:19 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015