گورنر ہاؤس لاہور میں روزانہ 28000 روپے - TopicsExpress



          

گورنر ہاؤس لاہور میں روزانہ 28000 روپے کا دودھ استعمال ہو رہا ہے .... پھر میاں صاحب بڑا مسکین سا منہ بنا کر کہتے ہیں " خزانہ خالی ہے " خزانہ کیوں نہ خالی ہوگا جب اس طرح کی شاہ خرچیاں ہونگی لگتا ہے گورنر صاحب "دودھ کی نہریں" بہانے کا وعدہ پورا کرنے کے لئے روزانہ 28000 روپے سرکاری خزانے سے دودھ کی مد میں لے رہے ہیں
Posted on: Fri, 04 Oct 2013 07:22:26 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015