ہفتہ کو نیٹو ٹرک چلتے ہی نہیں تحریک - TopicsExpress



          

ہفتہ کو نیٹو ٹرک چلتے ہی نہیں تحریک انصاف نے ڈرامہ کیا: بلاول دبئی (وقت نیوز) بلاول بھٹو زرداری نے تحریک انصاف کے احتجاجی دھرنا پر سخت تنقید کی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ نیٹو سپلائی روکنے کا بہترین وقت ہفتے کا روز ہی تھا۔ ہفتہ کے روز نیٹو ٹرک چلتے ہی نہیں۔ تحریک انصاف نے ڈرامہ کیا۔
Posted on: Sun, 24 Nov 2013 11:23:07 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015