ہم بہت پہلے سے اس بات کی دہائی دے رہے - TopicsExpress



          

ہم بہت پہلے سے اس بات کی دہائی دے رہے ہیں کہ ہر جگہ غیر زبان (انگریزی) کا عمل دخل ہمیں لے ڈوبے گا۔ اسی وجہ سے ہمارے بہت سارے طالب علم تعلیم حاصل نہیں کر پاتے۔ خاص طور مقابلے کے امتحان میں علم کی بجائے انگریزی پر عبور کو معیار بنانا سیدھا سیدھا ظلم ہے۔ اب وہی بات حسبِ حال پروگرام میں بھی کہی گئی ہے۔ امید ہے کہ اربابِ اختیار اس پر ضرور توجہ دیں گے۔ مزید تفصیل اس لنک پر موجود ”ہمارے ذہنی غلاموں کا جنجال پورہ“ میں ملاحظہ کیجئے mbilalm/blog/trouble-land-of-our-mental-slave/
Posted on: Fri, 24 Jan 2014 05:28:09 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015