ہمارا المیہ یہی ہے کہ ہم کسی کے خلاف - TopicsExpress



          

ہمارا المیہ یہی ہے کہ ہم کسی کے خلاف اس وجہ سے ہو جاتے ہیں کہ ہمارا لیڈر اس کے خلاف ہے۔ پیپلز پارٹی کے لوگ اس لئے چیف جسٹس کے خلاف ہیں کیونکہ اس نے این آر او کے کیس اوپن کئے فوج سے محبت کرنے والے چیف جسٹس کے خلاف ہیں کیونکہ اس نے لاپتہ افراد کے کیسس میں فوج کی بینڈ بجائی طاہر القادری کے چاہنے والے اس لئے خلاف ہیں کیونکہ اس نے طاہراقادری کا کیس سننے سے انکار کر دیا آج عمران خان چیف جسٹس کے اس لئے خلاف ہوگے کیونکہ ان کی پارٹی ممبر عائلہ ملک کی جعلی ڈگری ثابت ہوگی سو کیونکہ عمران خان چیف جسٹس کے خلاف ہے اس لئے آج پی ٹی آئی کا ہر کارکن چیف جسٹس کے خلاف ہو گیا ہے کل عمران خان چیف جسٹس کو اپنا ہیرو قرار دے دے تو سب کا ہیرو چیف جسٹس ہو گا اپنی ہماری کوئی سوچ اور عقل نہیں ہے آپ چیف جسٹس کے کیوں خلاف ہیں ؟؟ لاجک سے جواب دیں
Posted on: Wed, 31 Jul 2013 19:29:04 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015