ہمارا مقدر اگر مقرر ہو چکا ہے تو گناہ - TopicsExpress



          

ہمارا مقدر اگر مقرر ہو چکا ہے تو گناہ کیا ہے؟ گناہ مقدر ہوتا تو گناہ کی سزا کبھی نہ ہوتی۔ ایک چور نے ایک باغ سے پھل چرایا، پکڑا گیا: بولا " اللہ کے حکم سے، اللہ کے بندے نے، اللہ کے باغ سے پھل توڑا ہے"۔ مالک بولا: " اللہ کے دوسرے حکم سے، اللہ کا دوسری بندہ، پہلے بندے کے سر پر لاٹھی مارنے کا حق رکھتا ہے۔ چوری حکم ہے تو لاٹھی اور سر کی ملاقات بھی حکم ہی ہے" واصف علی واصفؔ
Posted on: Sun, 22 Sep 2013 12:52:11 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015