ہماری عدلیہ اور انڈیا کی عدلیہ میں - TopicsExpress



          

ہماری عدلیہ اور انڈیا کی عدلیہ میں کتنا فرق ہے اس ایک مثال سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں ۔۔!! انڈیا کی عدالت نے افضل گرو کو پھانسی یہ کہہ کر دے دی کہ ۔۔۔ "انکے خلاف کوئی چارجز ثابت نہیں ہوئے لیکن لوگوں کے تاثرات اور لوگوں کے احساسات کی وجہ سے انکو پھانسی دے جا رہی ہے"۔۔۔!! جبکہ پاکستان کی عدالت نے ایک دہشت گرد کو جس نے عدالت کے اندر 17 قتل کا اعتراف کیا تھا یہ کہہ کر رہا کر دیا کہ ۔۔۔۔۔۔ "بے شک یہ اعتراف کر رہا ہے لیکن یہ اس سے کہلوایا جا رہا ہے اس کے تاثرات سے پتہ چلتا ہے کہ یہ معصوم ہے"۔۔۔۔۔
Posted on: Mon, 29 Jul 2013 12:26:11 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015