ہمیں بزدلی کا طعنہ دینے والے چاہتے - TopicsExpress



          

ہمیں بزدلی کا طعنہ دینے والے چاہتے ہیں کہ طالبان سے ہمیشہ جنگ ہوتی رہے، عمران خان ڈیرہ اسماعیل خان میں عید الا ضحیٰ کے موقع پر خودکش حملے میں جاں بحق صوبائی وزیر قانون اسرار اللہ گنڈا پور کے لواحقین سے اظہار تعزیت وفاقی حکومت امن و امان کے قیام میں مکمل طور پر ناکام ہو گئی ہے، جس کی وجہ سے خیبر پختونخوا میں صوبائی حکومت کو اپنے طور پر حفاظتی انتظامات کرنے پڑ رہے ہیں - عمران خان ▁ ▂ ▃ ▄ MAK ▄ ▃ ▂ ▁ Insaaf Army - The Army of Imran Khan
Posted on: Sat, 19 Oct 2013 14:33:52 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015