یہ میرا کرا ئے کا گھر ہے ہمارے چئیر - TopicsExpress



          

یہ میرا کرا ئے کا گھر ہے ہمارے چئیر مین عمران خان نے یہ وعدہ کیا تھا کہ جب ہماری حکومت آئے گی آپ تبدیلی دیکھیں گے ہم شاہانہ زندگی نہیں گزاریں گے اور اگر ہماری فیڈرل حکومت ہوتی تو آپ گورنرہاؤس کو بھی خالی دیکھتے ، کیونکہ وہ بہت بڑا ہے میں اب بھی فیڈرل گورنمنٹ سے درخوست کرتا ہوں کہ آپ گورنر ہاؤسز کو ختم کر کے کالج یا یونیورسٹی بنا دیں کیونکہ یہ ایک غریب ملک ہے اور اس میں ہم شاہانہ خرچ برداشت نہیں کر سکتے یہاں سیکورٹی پرابلم ہے اس لئے مجبوری ہے کہ مجھے سیکورٹی رکھنی پڑتی ہے اگر یہ سیکورٹی پرابلم نہ ہوتا اور میں پنجاب کا وزیر اعلی ہوتا تو آپ مجھے اکیلے ڈرائیو کرتے دیکھتے کیونکہ میں نے زندگی آزاد گزاری ہے میں چاہتا ہوں کہ میں اپنے خرچے کم سے کم کروں اور سیکورٹی اور کم کروں کیونکہ ہم نے جیل میں بیٹھ کر کام نہیں کرنا بلکہ عوام میں بیٹھ کرکرنا ہے اگر حالات بہتر ہوئے تو آپ مجھے یہاں آزاد پھرتا ہوا دیکھیں گے : پرویز خٹک ایڈمن مدثر
Posted on: Fri, 21 Jun 2013 10:41:15 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015