5 اپریل 2013 ۔ سپریم کورٹ میں نواز شریف - TopicsExpress



          

5 اپریل 2013 ۔ سپریم کورٹ میں نواز شریف کے خلاف جنرل ضیاءالحق کے مارشل لاء کو تسلیم کرنے اور اسے آئینی قرار دے کر آئین کی دھجیاں اڑانے کے جرم میں ایک پٹیشن دایئر کی گئی اب تک سپریم کورٹ میں نواز شریف کے خلاف 3 سے زیادہ پٹیشنز دائیر کی جا چکی ہیں لیکن سپریم کورٹ ابھی تک ان کیسز کو سننے کے لیئے تیار نہٰں آخر کب تک کب تک سپریم کورٹ صرف اپنی مرضی سے سوموٹو لیتی رھے گی اور اپنی مرضی کے کیس اٹھاتی رھے گی اللہ پاکستان کا حامی و ناصر ھو ۔ آمین from a supporter of sir musharaf, sara salman. courtesy admin ozzy khan
Posted on: Sun, 30 Jun 2013 04:01:37 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015