A SILENT MSG 4 ALL PAKISTAN...... ملامتوں کے درمیان - TopicsExpress



          

A SILENT MSG 4 ALL PAKISTAN...... ملامتوں کے درمیان یہ شریف کون ہیں؟ جو بن گئے بلائے جان۔ یہ شریف کون ہیں؟ برائی کےثناخانؔ ۔ ممنونؔ ہو گئے جہاں گرے تھے اک الطافؔ پر۔وہ ظریف کون ہیں؟ بہادری کے دعویدار ۔ چلیں گنوں کے سائے میں شیر یا بلونگڑے ہیں ۔ یہ نحیف کون ہیں؟ جو ان کی ہر برائی کو اچھائی ہی لکھا کریں بِنا دماغ بولتے ہوئے یہ خبیث کون ہیں؟ جو اقتدار کے نشے میں۔غرقِ نیل ہو گئے پوچھنا تاریخ سے وہ خبیث کون ہیں؟ خود تو ڈوبنے کو تھے۔ پہ۔قوم کو ڈبو دیا سال کے یہ ضعیف کون ہیں؟ 90/90 منصفوں نے عدل کو رسوا کیا بازار میں اب بھی گر یہ پاک ہیں تو پھر پلیت کون ہیں؟ عدل کا خون چوس کرواں۔ ضد کی دیوی شاد ہے سچ سے دور۔ حق کے دشمن۔ یہ عفریت کون ہیں؟ شیطاں کی مہربانیوں کو رب کا فضل کہتے ہیں کوئی بتلائے ہمیں یہ خبیث کون ہیں؟ ٹھگوں کا غول ہے حضور خود ہی فیصلہ کرو تمہارے دوست کون ہیں۔ تیرے حریف کون ہیں؟
Posted on: Mon, 05 Aug 2013 08:58:44 +0000

Trending Topics



argin-left:0px; min-height:30px;"> Adams Business Forms : Write N Stick Receipt Book, 2-Part,
My beautiful cousin has finally been laid to rest. The support the
Later, Obama complained that Republicans complain that hes a
#QLD #Fire #Weather #Corp FIRE WEATHER WARNING for the Gulf

Recently Viewed Topics




© 2015