Jagat Guru Sant Rampal Ji Maharaj - Debate Satlok Ashram - TopicsExpress



          

Jagat Guru Sant Rampal Ji Maharaj - Debate Satlok Ashram Published on Mar 9, 2013 March 2013. Spiritual Debate between Satguru Rampal Ji Maharaj jagatgururampalji.org Gain more knowledge from the Quran jagatgururampalji.org/qura... Gain more knowledge from the Vedas jagatgururampalji.org/veda... Gain more knowledge from the Purans jagatgururampalji.org/pura... Gain more knowledge from the Bible jagatgururampalji.org/bibl.. ==================================================== SHAME ON YOU GUYS, DIDN`T GIVE CHANCE TO MR. ZAKIR NAEK TO ANSWER, JUST RUNNING ONE MAN SHOW OF RAAM PAUL FALS JAGAT GURU WHO IS DEFINING WRONG TRANSLATION OF SORE FURQAN/58/59 WORD KHABEER KHABAR DENAY WALA(NOT KABEER) MEANS NABI WHO KNOWS THE GHEAB FROM ALLAH WHO KNOWS WHAT REHMAN MEAN IS WHO DEMONSTRATE HIMSELF ON ARSH ES FRAUD JAGAT GURU KAY BACHCHOO`N KO(AGAR HOO`N) KOE MAARDAY TOU YEH GHALAT HOJAEY GA BAQUAL ESKAY, WHAT A SHAME HE IS LOOKING FOR SOME TURBLE IN HIS LIFE:( LOOK WHAT REALY DIAGLOGS ARE BETWEEN HINDUS & MUSLIMS:) ....., youtu.be/x5QjM9G1_rw, ......r. Hindu Muslim Uniter Numaish Maidan in Hyd.2013 ( Ayub Shah M.I )Deendar Anjuman Hyderabad Deccan in Hindu Temples perching Kalki Owtaar Jagat Guru As Muhammad SAW in Hindi Sanskrit & Lingayati language, the only way to stop the Nuclear Exchange between two Enemy Nations:)youtu.be/x5QjM9G1_rw Hindu Muslim Uniter Numaish Maidan in Hyd.2013 ( Ayub Shah M.I ) Nirankari Mission , Shanti Sandesh by Ayub Shah M.I in Hyderabad 2013 we are Trying to define in there. Dont be too hasty to issue a comment & criticize, which most Muslims been doing from last hundreds of years. please do not take this personal. Read & understand if you can, This is the last chance to survived for Muslim Ummah. (Deendars As Jammat-UL-Aakhreen) Pakistani friends corner Friends Must Read..... *کلکی اوتار حال ہی میں بھارت میں شائع ہونے والی کتاب”کلکی اوتار“ نے دنیا بھر ہلچل مچا دی ہے۔ اس کتاب میں يہ بتایا گیا ہے کہ ہندووں کی مذہبی کتابوں میں جس کا کالکی اوتار کا تذکرہ ہے ‘ وہ آخری رسول محمد صلی اﷲ علیہ وسلم بن عبداﷲ ہیں۔ اس کتاب کا مصنف اگر کوئی مسلمان ہوگا تو وہ اب تک جیل میں ہوتا اور اس کتاب پر پابندی لگ چکی ہوتی مگراس کے مصنف پنڈت وید پرکاش برہمن ہندو ہیں اور الہ آباد یونیورسٹی سے وابستہ ہیں۔وہ سنسکرت کے معروف محقق اور اسکالر ہیں۔ انہوں نے اپنی اس تحقیق کو ملک کے آٹھ مشہور معروف محققین پنڈتوں کے سامنے پیش کیاہے جو اپنے شعبے میں مستند گرادنے جاتے ہیں۔ ان پنڈتوں نے کتاب کے بغور مطالعے اور تحقیق کے بعد يہ تسلیم کیاہے کہ کتاب میں پیش کيے گئے حوالے جات مستند اور درست ہیں۔ انہوں نے اپنی تحقیق کا نام ”کلکی اوتار“ یعنی تمام کائنات کے رہنما رکھا ہے۔ ہندووں کی اہم مذہبی کتب میں ايک عظیم رہنما کا ذکر ہے۔ جسے ”کلکی اوتار“ کا نام دیا گیا ہے اس سے مراد حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وسلم ہیں جو مکہ میں پیدا ہوئے۔ چنانچہ تمام ہندو جہاں کہیں بھی ہوں، ان کو کسی کالکی اوتار کا مزید انتظار نہیں کرنا ہے، بلکہ محض اسلام قبول کرنا ہے، اور آخری رسول صلی اﷲ علیہ وسلم کے نقش قدم پر چلنا ہے جو بہت پہلے اپنے مشن کی تکمیل کے بعد اس دنیا سے تشریف لے گئے ہیں۔ اپنے اس دعوے کی دليل میں پنڈت وید پرکاش نے ہندووں کی مقدس مذہبی کتاب”وید“ سے مندرجہ ذیل حوالے دلیل کے ساتھ پیش کےے ہیں۔ 1۔ ”وید“ کتاب میں لکھا ہے کہ”کلکی اوتار“ بھگوان کاآخری اوتار ہوگا جو پوری دنیا کوراستہ دکھائے گا۔ان کلمات کاحوالہ دينے کے بعد پنڈت ویدپرکاش يہ کہتے ہیں کہ يہ صرف محمد صلی اﷲ علیہ وسلم کے معاملے میں درست ہو سکتا ہے۔ 2۔”ہندوستان“ کی پیش گوئی کے مطابق”کلکی اوتار“ ايک جزیرے میں پیدا ہوں گے اور يہ عرب علاقہ ہے، جیسے جزیرة العرب کہا جاتا ہے۔ 3۔ مقدس کتاب میں لکھا ہے کہ ”کلکی اوتار“ کے والد کا نام ’‘ وشنو بھگت“ اور والدہ کا نام ” سومانب“ ہوگا۔ سنسکرت زبان میں ” وشنو“ اﷲ کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے اور” بھگت“ کے معنی غلام اور بندے کے ہیں۔ چنانچہ عربی زبان میں ”وشنو بھگت“ کا مطلب اﷲ کا بندہ یعنی ”عبداﷲ“ ہے۔سنسکرت میں ”سومانب“ کا مطلب امن ہے جو کہ عربی زبان میں ”آمنہ“ ہوگا اور آخری رسول (صلی اﷲ علیہ وسلم) کے والد کا نام عبداﷲ اور والدہ کا نام آمنہ ہے۔ 4۔وید کتاب میں لکھا ہے کہ ”کلکی اوتار“ زیتون اور کھجور استعمال کرے گا۔ يہ دونوں پھل حضور اکرم صلی اﷲ علیہ وسلم کو مرغوب تھے۔ وہ اپنے قول میں سچا اور دیانت دار ہو گا۔ مکہ میں محمد صلی اﷲ علیہ وسلم کے لئے صادق اور امین کے لقب استعمال کيے جاتے تھے۔ 5۔ ”وید “ کے مطابق”کلکی اوتار“ اپنی سر زمین کے معزز خاندان میں سے ہوگا اور يہ بھی محمد صلی اﷲ علیہ وسلم کے بارے میں سچ ثابت ہوتا ہے کہ آپ قریش کے معزز قبیلے میں سے تھے، جس کی مکہ میں بے حد عزت تھی۔ 6۔ہماری کتاب کہتی ہے کہ بھگوان ”کلکی اوتار“ کو اپنے خصوصی قاصد کے ذريعے ايک غار میں پڑھائے گا۔ اس معاملے میں يہ بھی درست ہے کہ محمد صلی اﷲ علیہ وسلم مکہ کی وہ واحد شخصیت تھے، جنہیں اﷲ تعالی نے غار حرا میں اپنے خاص فرشتے حضرت جبرائیل کے ذريعے تعلیم دی۔ 7۔ ہمارے بنیادی عقیدے کے مطابق بھگوان ”کلکی اوتار“ کو ايک تیز ترین گھوڑا عطا فرمائے گا، جس پر سوار ہو کر وہ زمین اور سات آسمانوں کی سیر کر آئے گا۔محمد صلی اﷲ علیہ وسلم کا” براق پر معراج کا سفر“ کیا يہ ثابت نہیں کرتا ہے؟ 8۔ ہمیں یقین ہے کہ بھگوان ”کلکی اوتار“ کی بہت مدد کرے گا اور اسے بہت قوت عطا فرمائے گا۔ ہم جانتے ہیں کہ جنگ بدر میں اﷲ نے محمد صلی اﷲ علیہ وسلم کی فرشتوں سے مدد فرمائی۔ 9۔ ہماری ساری مذہبی کتابوں کے مطابق” کلکی اوتار“ گھڑ سواری،تیز اندازی اور تلوار زنی میں ماہر ہوگا۔ پنڈت وید پرکاش نے اس پر جو تبصرہ کیا ہے۔ وہ اہم اور قابل غور ہے۔ وہ لکھتے ہیں کہ گھوڑوں،تلواروں اور نیزوں کا زمانہ بہت پہلے گزر چکاہے۔اب ٹینک،توپ اور مزائل جیسے ہتھیار استعمال میں ہیں۔ لہذا يہ عقل مندی نہیں ہے۔ کہ ہم تلواروں،تیروں اور برچھیوں سے مسلح ”کلکی اوتار“ کا انتظار کرتے رہیں۔حقیقت يہ ہے کہ مقدس کتابوں میں ”کلکی اوتار“ کے واضح اشارے حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وسلم کے بارے میں ہیں جو ان تمام حربی فنون میں کامل مہارت رکھتے تھے۔ ٹینک توپ اور مزائل کے اس دور میں گھڑ سوار، تیغ زن اور تیرا نداز کالکی اوتار کا انتظار نری حماقت ہے۔ اس تحریر کو اسلامی مضامین کے موضوع کے تحت شائع کیا گیا ہے اگر یہ تحریر آپ کو پسند آئی ہے تو اس کے متعلق اپنے دوستوں کو بھی بتائیں=== میرے مولا میری دھرتی کو سلامت رکھنا لعل و یاقوت سی مٹی کو سلامت رکھنا ... میری دھڑکن، میری پہچان، مرا اثباتِ وجود میرے خالق ! میری ہستی کو سلامت رکھنا ... ... ... رہیں نابُود سدا اس کے بدی خواہ سارے میرے گلشن، میری بستی کو سلامت رکھنا تحفہِ لا الہ سے عشق، عبادت ہے مری ... میری اس نِسبتِ عبدی کو سلامت رکھنا نذرِ طوفان ہوئی اپنی ہی نادانیوں سے میرے اسلاف کی کشتی کو سلامت رکھنا ہو گا عالم میں کبھی اونچا ہلالی پرچم میرے ایقان و تسلی کو سلامت رکھنا بن کے مستانہ سدا گیت وطن کے گاؤں میرے مے خانہِ مستی کو سلامت رکھنا ساری دنیا میں رضا ایک ہے جو گھر اپنا میری اس چار دیواری کو سلامت رکھن. ,https://facebook/video.php?v=1533124033570121 Jagat Guru Rampal Ji Maharaj True Spiritual knowledge given by Jagatguru (Jagadguru) Sant Rampal ji Maharaj of Satlok Ashram Karontha and Barwala about the Real God kabir Sahib from the holy scriptures of Hinduism, sikhism, Islam and Christianity including vedas (Rig Ved, Yajur Ved, Sam Ved and Atharav Ved), Bhagavad Gita, pura… JAGATGURURAMPALJI.ORG =========================================== deendar.org/
Posted on: Sat, 24 Jan 2015 00:23:22 +0000

Trending Topics



div>

Recently Viewed Topics




© 2015