Naughty boss Qaiser Munir ki personal diary k chapter job days - TopicsExpress



          

Naughty boss Qaiser Munir ki personal diary k chapter job days se copy huwa ٹرین میں ایک لڑکے نے ٹکٹ چیکر سے کہا مجھے صبح 4 بجے نوابشاہ اسٹیشن پر اترنا ہے ، پلیز مجھے جگا دینا ، اور اگر میں نہ جاگوں تو مجھے زبردستی اتار دینا ، صبح میرا انٹرویو ہے . صبح 8 بجے لڑکا جاگا تو نوابشاہ نکل گیا تھا اور حیدرآباد آ گیا تھا ، لڑکے نے ٹکٹ چیکر کو بہت برا بھلا کہا ، گالیاں دینے لگا ، لوگوں نے ٹکٹ چیکر سے کہا کہ یہ تم کو اتنی گالیاں دے رہا ہے اور تم چپ چاپ ہو ، کچھ کہتے کیوں نہیں . ٹکٹ چیکر : میں یہ سوچ رہا ہوں کہ صبح جس کو میں نے زبردستی ٹرین سے اتارا سے وہ مجھے کتنی گالیاں دے رہا ہوگا
Posted on: Thu, 30 Jan 2014 05:08:58 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015