آزاد قوم اپنے فیصلے خود کرتی ہے اور - TopicsExpress



          

آزاد قوم اپنے فیصلے خود کرتی ہے اور پاکستان کے عوام اب تک آزاد نہیں ہوئے ۔جب تک بلدیاتی نظام نہیں آئے گا کبھی غربت ختم نہیں ہوگی،پاکستان میں ایسا بلدیاتی نظام نہیں آیا جو تحریک انصاف لارہی ہے۔ ایک ایسا نیا نظام لے کر آرہے ہیں جس میں عوام کو اختیارات حاصل ہوں گے اور وہ اپنے فیصلے خود کریں گے ۔کالام میں پاورجنریشن منصوبے کے افتتاح کے بعد عمران خان کا عمائدین سے خطاب reallionvsfakelion.blogspot/2013/08/imran-khan-speech-swat-26th-august-2013.html#.UhtvidKvUo5 *DON
Posted on: Mon, 26 Aug 2013 15:09:22 +0000

Recently Viewed Topics




© 2015