آغا ایک تو ہم بلکل دفاع کی طرف چلے - TopicsExpress



          

ISI

آغا ایک تو ہم بلکل دفاع کی طرف چلے جاتے ہیں اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ہم اپنا ہوم ورک نہیں کرتے. پاکستان میں سب سے بڑی سازش نکمے پن کی ہوتی ہے آپ نے کہا کہ ہمارا بیان تحقیق سے بنے گا آپ نے کہا کہ ہمارا بیان کہانی جوڑنے سے بنے گا ایک ایشو تو یہ ہے کہ آپ کو بروقت حقائق نہیں ملتے دوسرا پاکستان میں ایک خاص طبقہ جو دیکھنے میں پاکستانی ہے لیکن اندر سے اس پر وہی سندور جماہوا ہے جو بی جے پی کے ماتھے لگا ہوا ہے اور وہ دندناتے پھرتے ہیں لبرل بن کر ،اور انہوں نے پاکستان کے اندر مین سٹریم ڈیبیٹ کو ہائی جیک کر لیا آپ اگر پاکستان کے ادارے کا دفاع میرٹ کے اوپر کرنا چاہ رہے ہیں جس میں آرمی شامل ہو جس میں آئی ایس آئی شامل ہو وہ آپ کو ادھیڑ کے رکھ دیں گے وہ آپ کو ان کا ایجنٹ قرار دے دیں گے اور آپ کی تصدیق کو چیلنج کر دیں گے : سید طلعت حسین آغا
Posted on: Mon, 15 Jul 2013 21:44:27 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015