امام حسن علیہ سلام نے فرمایا: معاویہ - TopicsExpress



          

امام حسن علیہ سلام نے فرمایا: معاویہ (رضی اللہ عنہ) میرے لئے ان لوگوں سے بہتر ہے وہ لوگ اپنے کو میرا شیعہ و پیر مانتے ہیں حالانکہ میرے قتل پر کمر بستہ ہیں اور میرے اموال و سامان کو تاراج کر رہے ہیں۔ خدا کی قسم اگر میں معاویہ سے اپنے خون کی حفاظت اور اپنے خاندان کی امان کا عہد و پیمان کر لوں تو میرے لئے اس سے بہتر ہے کہ یہ ظاہری شیعہ میرے خون کو بہائیں اور میرے اہل بیت اور میرے بعض تابعین تباہ و برباد ہوں، خدا کی قسم ! اگر میں معاویہ سے جنگ کروں تو یہی لوگ مجھے گرفتار کر کے اس کے سپرد کر دیں۔ (احتجاج طبرسی اردو۔ حصہ سوئم/چہارم۔ صفحہ 44)
Posted on: Thu, 29 Aug 2013 11:07:19 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015