اکستان کے وزٹ پرآیَ امریکن سنگرہیتھر شمڈ ایک طرف کراچی کے حالات پر بہت اداس ہویَ تو دوسری طرف شہر میں گھومنے پھرنے کے بعد اور ملک کی کلچر، روایات اور لوگوں کی طرز زندگی دیکھ کر پاکستان کی محبت میں ہوگیَ گرفتار۔۔۔ اپنے پیارے آواز اور انداز میں جشن آزادی کے موقع پر گایا یہ گیت پاکستان کیلیےَ۔۔ آپ بھی دیکھیےَ۔۔ dasepardes.blogspot.co.uk/2013/08/american-singer-heather-schmid-singing.html
Posted on: Thu, 15 Aug 2013 05:35:28 +0000
Trending Topics
Recently Viewed Topics
© 2015