ایکسپریس نیوز نے ایک خبر لگا کر - TopicsExpress



          

ایکسپریس نیوز نے ایک خبر لگا کر لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کی کہ پرویز خٹک نے جشن آزادی کی تقریب میں طالبان کے خوف سے شرکت نہیں کی جبکہ حقیقت یہ ہے کہ آج صبح خیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں سیلاب کی وارننگ جاری کی گئی ہے اوروزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ نے اسی سلسلے میں ہنگامی میٹنگ بلائی ہوئی تھی کہ سیلاب کی صورتحال سے کیسے نمٹا جائے اور لوگوں کو کیسے محفوظ رکھا جائے۔ لعنت ہے ایسے میڈیا پر جو عوام کو گمراہ کررہا ہے اور حقائق کو توڑ مروڑ پر پیش کرتا ہے۔ ๑۞๑ SK TANOLI ๑۞๑
Posted on: Wed, 14 Aug 2013 18:13:28 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015