برطانوی سائنسدانوں نے ایک ایسی مشین - TopicsExpress



          

برطانوی سائنسدانوں نے ایک ایسی مشین ایجاد کی ہے جو صرف 45 سیکنڈ میں کسی بھی مشروب کو ٹھنڈاکرسکتی ھے۔ بھلا یہ کیا ایجاد ہوئی؟ ہمارے طالبان بھائیوں نے کئی سال پہلے خودکش جیکٹ ایجاد کی تھی جو صرف پانچ سیکنڈ میں سینکڑوں انسانوں کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ٹھنڈاکردیتی ھے۔ اب بتائیں، بڑا سائنسدان کون ھے؟ Baba Kodda
Posted on: Fri, 04 Oct 2013 20:51:04 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015